12:47 pm
پریشان نہ ہوں! سعودی حکومت نے مشکل آسان کردی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض(نیو زڈیسک)سعودی حکومت نے روزمرہ کے استعمال کی اشیا یا دیگر مصنوعات پر ڈسکاؤنٹ کی آڑ میں فراڈ کا توڑ نکال لیا اب صارفین کو گمراہ نہیں کیا جاسکے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے آفرز اور ڈسکاؤنٹ چیک کرنے کے لیے ’سیلز‘ ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے اشیا پر اگر کوئی خصوصی آفر موجود ہوگی تو معلوم کیا جاسکے گا، اس طرح ڈس کاؤنٹ کے نام پر جھوٹ نہیں بولا جاسکے گا اور صارفین بھی ہوشیار رہیں گے۔وزارت تجارت کے
ترجمان عبدالرحمن بن محمد الحسین کا کہنا ہے کہ مملکت میں آفرز اور ڈسکاؤنٹ چیک کرنے کے لیے صارفین ’سیلز‘ ایپلی کیشن پر ڈسکاؤنٹ بار کوڈ اسکین کر سکتے ہیں۔انہوں نے صارفین پر زور دیا کہ وہ وزارت کی ویب سائٹ یا ’معروف‘ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن اسٹور کے قابل اعتبار ہونے کو یقینی بنائیں تاکہ وہ دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں۔خیال رہے کہ ’سیلز‘ ایپلی کیشن صارفین کو کئی اختیارات دیتی ہے اور تمام عمر کے گروپ اسے آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ اسٹورز پر دیے جانے والے ڈسکاؤنٹ کے بارے میں ایپ آگاہ کرد دے گا۔

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل