01:48 pm
اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں ، معروف یونیورسٹی میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد جانیں چلی گئیں ، افسوسناک خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے پیاروں کا پتہ کرلیں ، معروف یونیورسٹی میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد جانیں چلی گئیں ، افسوسناک خبر ۔۔۔ روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی نے روسی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پرم شہر کی ایک یونیورسٹی میں ایک شخص نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی جس سے 5 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے ، فائرنگ کے باعث طلبا کلاس رومز کی کھڑکیوں سے کود کر باہر نکلے۔ حکام کے مطابق حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ، حملے کے پیچھے کے محرکات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ دوسری جانب حملے کے بعد طلبا اور علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے ۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا