10:46 am
اچانک 900 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں آگئے اور پھر۔۔ جانیں طالب علموں کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کہاں سے آئے؟

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )ویسے تو دنیا میں ایسے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس میں دھوبی، آئیسکریم والے اور دیگر افراد کے نام پر کروڑوں روپے موجود ہونے کا انکشاف ہو چکا ہے، اب تو ہر غریب ڈرتا ہے کہیں وہ بھی کروڑ پتی نہ ہو۔ ہماری ویب کی اس خبر میں بھی کچھ ایسا ہی ہے مگر مختلف یہ ہے کہ اس بار اسکول کے طالب علموں کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی شہر کٹھیار سے تعلق رکھنے والے دو طالب علم اس وقت پورے
گاؤں میں مشہور ہو گئے جب ان طالب علموں کے نام پر اکاؤنٹ موجود تھے اور اس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے پائے گئے۔چھٹی جماعت کے طالب علم گروچرن وشواس اور اشیش کمار کے بینک اکاؤنٹ میں 900 کروڑ بھارت روپوں سے زائد کی خطیر رقم جمع کروا دی گئی تھی، اکاؤنٹ خطیر رقم دیکھ کر دونوں طالب علم حیران پریشان تھے۔واقعہ کا علم دونوں طالب علموں کو اس وقت ہوا جب طالب علم حکومت کی جانب سے ملنے والے یونیفارم کی رقم کی معلومات کے سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا گئے۔ گروچرن کے بینک اکاؤنٹ میں 62 کروڑ بھارتی روپے موجود تھے، جسے دیکھ کر خود گروچرن بھی پریشان تھا ۔ جبکہ اشیش کے اکاؤنٹ میں 905 کروڑ بھارتی روپے تھے، جو اسے یہ بات سوچنے پر مجبور کر رہے تھے کہ میں اس بات پر ہنسو یا روؤں۔اس حوالے سے مجسٹریٹ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے، ان کے مطابق بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا