10:54 am
ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے جمعرات 23 ستمبر کوسعودی عرب کا 91 واں قومی دن منانے کا اعلان کیا ہے . عرب جریدے اردو نیوز کے مطابق سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین کے لیے قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ ملازمین قومی دن اپنے اہل و عیال کے ساتھ منا سکیں . یاد ہے سعودی عرب میں قانون محنت و تعطیلات کی جانب سے
ایک روز کی تعطیل دی جاتی ہے اور ہر سال 23 ستمبر قومی تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے . چونکہ اس سال 23 ستمبر کو جمعرات کا دن ہے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں کے ملازمین 3 چھٹیاں منا سکیں گے . جمعہ اور ہفتہ کو ملک میں ہفت روزہ چھٹی ہوتی ہے. سرکاری ملازمین 26 ستمبر اتوار سے ڈیوٹی پر واپس آئیں گے . . واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق ہر سال یوم الوطنی کے موقع پر سرکاری اور نجی دونوں شعبہ کے ملازمین کو عام تعطیل دی جاتی ہے اگر چھٹیوں کے درمیان ڈیوٹی کا دن آ جائے تو اس صورت میں مملکت کے سرکاری ملازمین کو اس روز کی بھی چھُٹی دے دی جاتی ہے . گذشتہ سال سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر پبلک سیکٹر ملازمین کو 4 تعطیلات منانے کا موقع مل گیا تھا .سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یوم وطنی کے موقع پر سرکاری اورنجی اداروں و کمپنیوں کے ملازمین کو تعطیل ہو گی . وزارت افرادی وقت کے بیان کے مطابق نجی اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کو 23 ستمبر بروز جمعرات چھُٹی ہو گی جبکہ سرکاری اداروں میں 23 اور 24 ستمبرکو تعطیل ہو گی . جبکہ 25 اور 26 ستمبر کو ہفتہ وار تعطیلات ہوتی ہیں، یوں سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 4 تعطیلات مل گئی تھیں . تاہم رواں سال سعودی عرب میں ملازمین تین چھٹیوں کا مزا لے سکیں گے

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری