11:05 am
امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ورجینیا (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ورجینیاکےشہرنیوپورٹ نیوزکےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرکے روز امریکی ریاست ورجینیا کے  شہر نیو پورٹ نیوز کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے دو 17 سالہ طالبعلم زخمی ہو گئے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو جائے وقوع سے فرار
ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک 17 سالہ لڑکااور ایک 17 سالہ لڑکی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئی تھی جس کے بعد دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے شہر کے دیگر اسکولوں میں مزید شوٹرز کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی