08:36 pm
ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کویت میں قومی ایئرلائنز کےفلائٹ آپریشن پر پابندی کامعاملہ, سول ایوی ایشن نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کردیا. تفصیلات کے مطابق کویت میں قومی ایئرلائنز کےفلائٹ آپریشن پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی  نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کرتے ہوئے  کہا کہ پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئرلائنز بھی نہیں
آسکتی، یکم اکتوبر سےکویتی پروازوں کی آمد محدود کی جاسکتی ہے، سی اے اے حکام نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ کویتی پروازوں کی پاکستان آمد پر پابندی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کورونا میں بھی کویتی پروازیں بلارکاوٹ پاکستان آرہی ہیں، بارہا کویت کوآپریشن کی اجازت دینےکی درخواست کی مگرہماری درخواست کونظرانداز کیا گیا،خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔سی اے اے کا مزید کہنا تھا کویتی حکام پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دیں۔ اگر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی پروازوں کو کویت میں آپریشن کی اجازت نہ دی گئی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آ سکیں گی۔کورونا صورتحال کے باوجود کویتی پروازیں بلارکاوٹ پاکستان آرہی ہیں۔ پی آئی اے کو کویت میں فلائٹ آپریشن کی اجازت دینے کی درخواست کی گئی۔ ہماری درخواست کو نظرانداز کیا گیا، خط کا جواب بھی نہیں دیا گیا۔ کویتی حکام پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دیں۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  