11:39 am
قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

میلبورن ( نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کے علاقے وکٹوریہ میں 6 شدت کے زلزلے نے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز میلبورن سے تقریباً 180 کلو میٹر شمال مشرق میں مانس فیلڈ میں تھا جبکہ زلزلہ آسٹریلوی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 15 منٹ پر آیا۔ زلزلے کے جھٹکے
پورے میلبورن اور سڈنی اور کینبرا تک محسوس کیے گئے۔جیو سائنس آسٹریلیا کی جانب سے اپنے آفیشل ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی جن میں میلبورن کے اندرونی شہر جس میں چیپل سٹریٹ اور جنوبی یارا میں عمارتوں کو نقصان کا بتایا گیا ، ساتھ ہی بتایا گیا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے ۔ادھر محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی سونامی کے امکان کو رد کیا گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا