09:32 pm
نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

09:32 pm

آکلینڈ (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ کے ٹاس سے قبل پاکستان کا دورہ منسوخ کیا اور دورے کی منسوخی کی وجہ سکیورٹی خدشات کو بنایا۔دورے کے دوران نیوزی لینڈ کی ٹیم کو وہی سکیورٹی دی گئی جو کہ برطانوی شاہی خاندان کے جوڑے کو پاکستان آمد پر دی گئی تھی۔دورے کی منسوخی کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو بار بیان دیا کہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں 
جتنی ہم نے ان کی ٹیم کوسکیورٹی دی۔ اس حوالے سے دستیاب معلومات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ریگولرفوج اور ریزرو دستوں کی تعداد 12424 اہلکاروں پر مشتمل ہے۔نیوزی لینڈ کی آفیشل ڈیفنس فورسز کی ویب سائٹ کے مطابق ریگولر فورسز میں بری فوج کے اہلکاروں کی تعداد 4848، فضائیہ کے 2541 اور نیوی کے 2334 اہلکار ہیں اور یہ تعداد مجموعی طور پر9723 ہے۔نیوزی لینڈ کے ریزور فوج کی تعداد 2701 ہے جس میں آرمی کے 1864، نیوی کے 535 اور ائیرفورس کے 302 اہلکار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا