08:01 pm
پورے ملک میں بجلی بند ہونے کا خدشہ

پورے ملک میں بجلی بند ہونے کا خدشہ

08:01 pm

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کی سرکاری بجلی کمپنی نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں مکمل طور پر بلیک آؤٹ کا خطرہ ہے کیونکہ اس کے تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔معاشی بحران سے دوچار لبنان پچھلے کچھ مہینوں سے ایندھن کی قلت کا شکار ہے اور بیشتر لبنانی عوام بجلی حاصل کرنے کیلئے پرائیویٹ جنریٹرز کا استعمال کر رہی ہے۔جمعرات کو سرکاری پاور
کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ عراق کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے ذریعے کمپنی تیل سے 500 میگاواٹ سے بھی کم بجلی پیدا کرسکتی ہے۔کمپنی کاکہنا ہےکہ اس کے گریڈ اے اور گریڈ بی فیول آئل کے ذخائر ایک نازک مقام پر پہنچ چکے ہیں جب کہ پہلے ہی کچھ پلانٹس پر تیل ختم ہو چکا ہے اور وہاں اب پیداوار روک دی گئی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پہلے ہی ملک بھر میں مجموعی طور پر 7 بار بلیک آؤٹ ہو چکا ہے اور اگر حالات ایسے ہی رہے تو ستمبر کے آخر تک ملک میں ایک اور مکمل بلیک آؤٹ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا