08:56 pm
یوکرائنی صدر کے اعلی معاون قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرائن کے صدر ولادی میر زیلنسکی کے ایک اعلی معاون سیری شیفیر ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ یوکرائن کی قومی پولیس نے بتایا کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی کار کو نشانہ بنایا ہے۔قومی پولیس کی پریس سروس نے بتایا کہ یوکرائن کے دارالحکومت کیف سے تقریبا 20 کلومیٹر دوری پر واقع گاں لیسنیکی کے قریب پیش آنیوالے
حملے میں شیفیر محفوظ رہے ہیں لیکن ان کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔یوکرائن کے صدارتی دفتر(او پی یو) کے مشیر میخائل پوڈولیاک نے مقامی خبر رساں ایجنسی انٹرفیکس یوکرائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ او پی یو کا صدراتی دفتر شیفیر پر حملہ کی کوشش کو زیلنسکی کی اشرافیہ کیخلاف مہم سے جوڑتا ہے۔صدراتی پریس سروس کے مطابق زیلنسکی جو اس وقت نیویارک میں موجود ہیں انہیں حملے کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 