10:18 am
لباس پہنیں یا جہاز سے نیچے اتریں۔۔ معروف ماڈل ایسا لباپہن کر آگئی کہ ہنگامہ ہو گیا۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں ماڈل کوحد سے چھوٹالباس پہننا مہنگا پڑگیا ماڈل ایسا لباس پہن کر پرواز میں سوار ہونے کے لیے آ گئی کہ دیکھتےہی اسے عملے نے مناسب لباس پہننے یا جہاز سے اتر جانے کے آپشنز دے دیئے۔ دی مرر کے مطابق انسٹاگرام اور اونلیفینز کی ماڈل ازابیل ایلنور گولڈ کوسٹ سے میلبرن جانے کے لیے جیٹ سٹار کی پرواز میں سوار ہوئی تھی۔
تاہم اس نے ’بکنی‘ پہن رکھی تھی جس پر ایک ایئرہوسٹس نے اسے روک دیا اور کہا کہ وہ اس لباس کے ساتھ جہاز میں سوار نہیں ہو سکتی۔ ایئرہوسٹس کی طرف سے ایک اوورکوٹ ازابیل کو دیا گیا اور اسے پہننے کو کہا گیا۔ ایئرہوسٹس نے اسے کہا کہ اگر وہ یہ اوورکوٹ پہن کر اپنا جسم نہیں چھپاتی تو اسے جہاز سے اتار دیا جائے گا جس پر ازابیل کومجبوراًاوورکوٹ پہننا پڑ گیا۔ میلبرن پہنچنے پر ازابیل کا کہنا تھا کہ جہاز کے عملے نے دیگر مسافروں کے سامنے میرے ساتھ ہتک آمیزسلوک کیا

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 