10:43 am
اتوار کا دن سوگ میں تبدیل۔۔صدرارتی محل کے قریب خود ک ش حملہ۔۔ بڑی تعداد میں ہلاکتیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

اتوار کا دن سوگ میں تبدیل۔۔صدرارتی محل کے قریب خود ک ش حملہ۔۔ بڑی تعداد میں ہلاکتیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

10:43 am

صومالیہ(نیوز ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خود ک ش کار بم حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی افریقہ کے شدت پسند گروپ نے صدارتی محل کے قریب ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس چیف مکاوی احمد مودی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کار بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے
جن میں سے بیشتر عام شہری تھے جبکہ سات دیگر زخمی ہوئے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ گاڑی کے ڈرائیور نے دھماکا خیز مواد کو اس وقت دھماکے سے اڑا دیا جب پولیس نے اسے ایک چوکی پر روکا، دھماکا صومالیہ کے صدارتی محل سے ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہوا

تازہ ترین خبریں