05:43 pm
 شادی کا لالچ۔۔ سینکڑوں لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کرلاکھوں کا چونا لگانے والا گرفتار

شادی کا لالچ۔۔ سینکڑوں لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کرلاکھوں کا چونا لگانے والا گرفتار

05:43 pm

ممبئی (نیوز ڈیسک )اکثر سننے میں آتا ہے کہ نوسرباز نے خاتون کو لوٹ لیا مگر بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا اسی طرح کا ایک واقعہ بھارت کے شہر پونے میں پیش آیا جہاں ایک نوسرباز نے شادی کا جھانسہ دیکر100 سے زائد خواتین کو لاکھوں کا چونا لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق  پونے کے علاقے چنئی کے ایک 32 سالہ نوجوان نے پونے اور پمپری چنچواڑ سمیت کئی ریاستوں کی سینکڑوں
لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسایا اور شادی کا جھانسہ دے کر کنگال کردیا،ملک کی مختلف ریاستوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ افراد ، تاجروں اور بیوہ ، طلاق شدہ خواتین کو شادی کی ویب سائٹ کے ذریعہ شادی کا لالچ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایک متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے نوسرباز کو پکڑا،ملزم پریم راج پہلے میٹرو منی ویب سائٹ کے ذریعے خواتین سے جان پہچان بڑھاتا تھا۔ پھر شادی کا جھانسہ دے کر انہیں لوٹنے کا کام کرتا تھا ۔نوسرباز نےایک خاتون نے بتایا کہ وہ ریلوے کنٹریکٹر ہے ، لاک ڈاؤن میں اسے بل نہیں ملا ، ملازمین کو تنخواہ دینا پڑتی ہے ، ایسا بہانہ بنا کر 12 لاکھ کا دھوکہ دیا ۔ خاتون کو چنئی بلایا اور جعلی شادی فارم پر دستخط کرکے رجسٹر یشن کرایا اور کہا کہ اب تم میری بیوی ہو ، ہندوستان میں کسی اور سے شادی نہیں کر سکتی۔ اپنے نام پر 80 لاکھ کا بینک قرض لے کر دو ، جب خاتون نے انکار کیا تو اس نے دھمکی دینا شروع کر دیا ۔ جب خاتون نے اس سے اپنے12 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تو اس نے ٹال مٹول شروع کردی ۔ اسی دوران چنئی سے تعلق رکھنے والی ایک اور متاثرہ خاتون نے پمپری چنچواڑ کی خاتون سے فون پر بات کی اور وہ بھی اس دھوکہ دہی کا شکار بن گئی ۔ پھر خاتون نے نگڈی پولیس میں شکایت درج کرائی۔ نگڈی کے پولیس نےملزم کو پکڑنے کے لئے جال بچھایا ۔ خاتون نے بہانے سے ملزم کو چنئی سے بلایا اور پونے ائیرپورٹ سے باہر آتے ہی اسے گرفتار کر لیا ۔ دو خواتین نے شکایت درج کرائی ۔ ایک سے 14 لاکھ روپے دوسرے سے 20 ہزار روپے اینٹھے تھے ۔ چنئی میں ایک خاتون کو دھوکہ دیا اور اس سے 98 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کی ۔ پولیس نے ملزم سے 7 موبائل ، 13 سم کارڈ ، 4 اے ٹی ایم کارڈ ، 2 پین کارڈ ، 2 آدھار کارڈ ، 2 ڈرائیونگ لائسنس ضبط برآمد کئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی