07:27 pm
شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

چھبیس ستمبر کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام  ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔
شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورنئے تصورات ، نئی کاروباری شکلوں اور نئی کاروباری اقسام  کے ساتھ ا نسانی معاشی ، سیاسی ، ثقافتی ، سماجی اور ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر سمیت  تمام شعبوں میں مکمل طور پر مربوط
ہو رہے ہیں اور وسیع اور گہرے اثرات لا رہے ہیں۔ اس وقت ، دنیا ایک سو سال میں سامنے آنے والی سب بڑی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے۔بین الاقوامی برادری کو فوری طور پر ساتھ مل کر، انفارمیٹائزیشن ، ڈیجیٹلائزیشن ، نیٹ ورکنگ اور انٹیلی جنس کے ترقیاتی رجحان کی پیروی کرنے ، مواقع سے فائدہ اٹھانے اور چیلنجوں کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ انسانیت کے لیے ترقی کی تاریخی ذمہ داری کو مشترکہ طور پر نبھایا جا سکے ، ڈیجیٹل معیشت کی طاقت اور ڈیجیٹل انتظام و انصرام کی تاثیر کو بڑھایا جا سکے ، ڈیجیٹل سماجی ماحول کو بہتر بنایا جائے ، ڈیجیٹل تعاون کا نمونہ تشکیل دیا جائے ، ڈیجیٹل سیکورٹی کو مضبوط کیا جائے ، اور ڈیجیٹل تہذیب سے تمام ممالک کے لوگوں کو فائدہ ہو سکے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دیا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری