07:48 pm
امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

ابوظبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات ایک ماہ بعد خلائی تقریب کی میزبانی کرنے والے پہلے عرب ملک کا اعزاز اپنے نام کرلے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے گزشتہ تین عشروں میں بہت زیادہ ترقی کی ہے اور 
اب اماراتی شہری خلاء تک پہنچ چکے ہیں۔اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں 25 سے 29 اکتوبر تک 72 ویں انٹرنیشنل ایسٹرونوٹیکل کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔یہ تقریب متحدہ عرب امارات کے محمد بن راشد اسپیس سینٹر اور انٹرنیشنل ایسٹرو ناٹیکل فیڈریشن کے اشتراک منعقد ہورہی ہے جس میں دنیا بھر کے بہترین دماغ جمع ہوکر خلاء سے متعلق رجحانات کے بارے میں تبادلہ خیال اور پیش رفت پر گفتگو کریں گے۔میڈیا رپورٹس ک مطابق متحدہ عرب امارات انٹرنیشنل ایسٹرونوٹیکل کانفرنس منعقد کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی

گرفتاری یا رہائی ؟ سپریم کورٹ پاکستان نے فیصلہ سنا دیا

پیٹرول 200روپے فی لیٹر ملے گا پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادینے والی خبر آگئی

صبح صبح لاہور دھماکے سے گونج اٹھا،ہلاکتیں ۔۔عمارت کی چھت تک اڑ گئی ،انتہائی افسوسناک خبر