08:59 pm
بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ

بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ

08:59 pm

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔واضح رہےکہ اس سے قبل بھی جولائی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری امریکا کے دورے پر گئے تھے جس پر حکومتی حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔
امریکا کے دورے پر گئے تھے جس پر حکومتی حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں