12:06 pm
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

بھوپال(نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کھنڈوا لوک سبھا سمیت تین اسمبلی نشستوں پر آئندہ 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے لئے پرچہ نامزدگی کا عمل 11 اکتوبر سے ہی شروع ہو جائے گا۔ 13 اکتوبر کو نام واپسی کے بعد 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے بعد دو نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق 
الیکشن کمیشن نے 30 سیٹوں پر 30 اکتوبر کو ووٹنگ اور 2 نومبر کو ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں کھنڈوا لوک سبھا سمیت تین اسمبلی نشستوں پر آئندہ 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے لئے پرچہ نامزدگی کا عمل 11 اکتوبر سے ہی شروع ہو جائے گا۔ 13 اکتوبر کو نام واپسی کے بعد 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے بعد دو نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔گزشتہ کئی مہینوں اور دنوں سے مختلف وجوہات سے 30 اسمبلی سیٹ خالی ہوئی تھی۔ آندھرا پردیش کی ایک، آسام کی پانچ، بہار کی دو، ہریانہ کی ایک، ہماچل پردیشچ کی تین، کرناٹک کی 2، مدھیہ پردیش کی تین، مہاراشٹر کی ایک، میگھالیہ کی تین، میزورم کی ایک، ناگا لینڈ کی ایک اور راجستھان کی 2، تلنگانہ کی ایک اور مغربی بنگال کی 4 اسمبلی نشستوں پر الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔لوک سبھا کی تین سیٹوں اور اسمبلی کی 30 نشستوں پر ضمنی انتخاب کرانے کے بعد الیکشن کمیشن کے بعد پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کرے گا۔ ات بھوپال(نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش میں ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کھنڈوا لوک سبھا سمیت تین اسمبلی نشستوں پر آئندہ 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے لئے پرچہ نامزدگی کا عمل 11 اکتوبر سے ہی شروع ہو جائے گا۔ 13 اکتوبر کو نام واپسی کے بعد 30 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس کے بعد دو نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق رپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں اگلے سال فروری - مارچ میں الیکشن ہونا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا