12:37 pm
رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

بنگلور(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک رہائشی عمارت کے گرنے کا دلخراش منظر موبائل فون کی ویڈیو گیلری میں محفوظ ہوگیا، عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی مذکورہ عمارت کا جھکاؤایک جانب ہوگیا تھا جس کی وجہ سے اسے خطرناک قرار دیا گیا تھا۔خوش قسمتی سے حادثے کے وقت مذکورہ
عمارت میں کوئی شخص بھی موجود نہیں تھا، اس لیے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 1962میں تعمیر ہونے والی عمارت کی دیواروں کا پلستر اور چھت کا سریا گرنے سے متعلق عمارت کے مکینوں نے ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کیا تھا۔ایمرجنسی سروسز کے عملے نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مکینوں کو مخدوش عمارت سے باہر نکالا جس کے کچھ دیر میں ہی یہ عمارت منہدم ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس مختصر سی 20سیکنڈ کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ عمارت دیواریں اس کے وزن سے نیچے گر رہی ہیں اور چند سیکنڈ میں پوری عمارت دھول اور ملبے کے ایک بڑے بادل میں ڈھل جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ