08:20 pm
یہ کیا پہن کر آ گئی ہیں میڈیم ؟ آپ اندر نہیں جا سکتی بھارتی خاتون کو ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خاتون نے الزام عائد کیاہے کہ اسے ساڑھی پہن کر ریسٹورنٹ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ حال ہی میں دہلی کے ایکولا دہلی نامی ریسٹورینٹ میں پیش آیا جہاں 
ریسٹورینٹ کے عملے کی جانب سے خاتون کو صرف اس لیے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا کیوں کہ وہ ساڑھی پہنی ہوئی تھیں۔ٹوئٹر پر بھارت کے ایک ریسٹورینٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون کو ریسٹورینٹ کے عملے سے الجھتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں سناجاسکتا ہے کہ خاتون ریسٹورینٹ کے عملے سے کہہ رہی ہیں مجھے دکھایا جائے کہ کہاں لکھا کہ ساڑھی پہن کر ریسٹورینٹ میں داخلے کی اجازت نہیں۔خاتون کے استفسار پر ریسٹورینٹ کے عملے میں شامل ایک خاتون نے بتایا کہ میڈم ہم صرف جدید لباسوں کی ہی اجازت دیتے ہیں اور ساڑھی اسمارٹ پہناووں میں نہیں آتی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف