09:32 pm
کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے ۔۔۔ امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی 17 ہزار پاکستانی روپے ملیں گے تاہم اب اس میں صرف دو روز باقی رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک انتظامیہ کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے 100 ڈالر کی رقم انعام کا اعلان کر رکھا ہے جس کے صرف 2 روز باقی رہ گئے۔ نیویارک میں 18 سال یا اس سے زائد
عمر کے افراد کو کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کی پہلی خوراک لگوانے پر 100 ڈالر یا اپنی پسند کا گفٹ کارڈ ملیں گے۔ 12 سے 15 سال کے بچوں کی ویکسینیشن کے لیے ان کے والدین یا سرپرست کا ہمراہ ہونا ضروری ہے جبکہ 16 اور 17 سال کے افراد کے پاس والدین یا سرپرست کا لکھا ہوا نوٹ ہونا ضرروی ہے تاکہ فائزر ویکسین لگائی جا سکے اور جس کے بدلے انہیں 100 ڈالر کا انعام ملے۔ اعلان کے مطابق ہر شخص مفت ویکسین لگوا سکتا ہے اور ان کی نجی معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا تاکہ ان کی امیگریشن کی حیثیت متاثر نہ ہوں۔ اس کے لیے لوگ گھروں میں بھی ویکسین لگوانے کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے باوجود بھی انہیں پہلی خوراک پر 100 ڈالر کا انعام ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع