11:02 am
متحدہ عرب امارات جانے کےخواہشمندافراد کیلئے ناقابل یقین خوشخبری، زبردست خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سیاحوں کے لئے 5 سالہ ویزے جاری کرنا شروع کردیئے۔پاکستانی شہریوں  کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔ میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے، تفصیلا ت کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سیاحوں کے لئے 5 سالہ  ویزے جاری کرنا شروع کردیئے، ملٹی پل
انٹری سیاحتی ویزہ کے تحت دیگر ممالک کے شہری ایک وزٹ کے دوران 90 دن تک متحدہ عرب امارات میں قیام کر سکیں گے۔ یہ ویزے تمام ملکوں کے شہریوں کو جاری کیے جائیں گے۔ سیاحتی ویزے کی فیس 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، سیاحتی ویزے کے حامل سیاح جب چاہیں سیلف فنانس پر امارات آسکیں گےمتحدہ عرب امارات میں سیاحتی ویزوں کی مانگ گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران 4 گنا بڑھ گئی ، خاص طور پر ان لوگوں کی طرف سے جو دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کرنا چاہتے ہیں۔ ویزا آفس کا کہنا ہے کہ انہیں ہر روز 2 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہو رہی ہیں۔متحدہ عرب امارات کی سیاحتی ایجنسیز کے سربراہوں نے خلیج ٹائمز کو ملٹی انٹری سیاحتی ویزا کی دستیابی کی تصدیق کی ہے۔ پاکستانی شہریوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔ میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے،متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی جانب سے دنیا بھر کے ملازمین کو متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے کے لیے ایک نیا ریموٹ ورک ویزے کا اجرا بھی کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 