12:15 pm
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔!!! اکتوبرکیلئے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں اگلے ماہ اکتوبر کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2021 کے لیے جاری ہونے والے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیس بھی شامل کیا گیا ہے، نئی قیمتیں پچھلے ماہ کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ امارات میں 95 ایک لٹر پٹرول 2.49 درھم، سپر 98 ایک
لٹر 2.60 درہم، ڈیزل 2.51 درہم فی لٹر، 91 ای پلس 2.42 درہم جبکہ ڈیزل 2.51 درہم میں دستیاب ہوگا۔پچھلے ماہ 95 ایک لٹر پٹرول 2.44 درھم، 98 ایک لٹر 2.55 درہم، 91 ای پلس 2.36 جبکہ ڈیزل 2.38 درہم میں فروخت کیا جارہا تھا۔ ستمبر کی نسبت اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل تقسیم کرنے والی تمام کمپنیوں نے اپنی ویب سائٹس پر نئے نرخ جاری کردیے ہیں۔خیال رہے کہ امارات میں ہر ماہ پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ مقرر کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 