06:17 pm
شی جن پھنگ کا ملک میں بائیو سیفٹی کی اہمیت و ہم آہنگی پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ نے انتیس ستمبر کو سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک اجلاس میں کہا بائیو سیفٹی قوم کے مجموعی تحفظ  کا اہم حصہ ہے جو عالمی ڈھانچے پر اثر مرتب کرنے نیز ترتیب نو  کی اہم قوت بھی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ نئی صورتحال میں بائیو سیفٹی کی اہمیت کو مزید مضبوط بنایا جانا چاہیے،بائیو سیفٹی کے قانون کو عمل میں لایا جائے
اورترقی اور سلامتی کو ہم آہنگ بنایا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں بائیو سیفٹی کے خطرات کے انسداد اور انتظامی نظام کی تعمیر کو مضبوط بنایا جائے گا نیز بائیو سیفٹی کی انتظامی صلاحیت کو بلند کیا جائے گا تاکہ ملک کے بائیو سیفٹی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے بائیو سائنس و ٹیکنالوجی میں انوویشن اور صنعت سازی کو تیز بنانے پر زور دیا اور اس بات کی نشاندہی کی کہ چین بائیو سیفٹی کے شعبے میں عالمی انتظام میں مثبت حصہ لے گا اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر اس ضمن میں چیلنجز کا مقابلہ کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 