11:01 pm
 پڑوسی ملک کےکتنے شہریوں کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈز نکل آئے انتہائی خوفناک خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر قانونی شناختی کارڈز کے اجرا کا سلسلہ روکا نہیں جا سکا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستانی شناختی کارڈ کے حامل 10 ایرانی شہری گرفتار کرلیے، ایرانی شہریوں کے پاس دیگر سفری دستاویزات بھی تھیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا ملازمین کےخلاف کارروائیوں کے باوجود غیر قانونی شناختی کارڈز کا اجرا
تشویشناک ہے۔کراچی میں ایف آئی اے حکام نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے بعد 10 ایرانی شہریوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد کو نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ اور سفری دستاویزات جاری کیے گئے تھے۔ ایک طرف جہاں ایلین رجسٹریشن کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں تو دوسری طرف غیر ملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کیے جارہے ہیں۔ گرفتار ایرانی شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز حالیہ دنوں میں جاری ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 