04:15 pm
18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

04:15 pm

ممبئی (نیوز ڈیسک) سکیورٹی اسکیم ہے۔ اس یوجنا کے تحت مرکزی حکومت (Unorganized Sector) میں کام کرنے والے لوگوں کو ایک ہزار روپئے سے لیکر پانچ ہزار روپئے فی مہینے پینشن دیتی ہے۔ 18 سے 40 سال کی عمر کا کوئی بھی شخص اٹل پینشن یوجنا اکاؤنٹ (APY Account) کھلوا سکتے ہیں۔اس سرکاری یوجنا کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ جتنی جلدی اس یوجنا میں سرمایہ کاری کی جائے گی، اتنا ہی فنڈ جمع ہوگا۔ مالی سال 2020-21 کے دوران 260 اے پی وائی 
سروس پرووائیڈرس کے ذریعے 17لاکھ سے زیادہ APY اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں۔ اس طرح 20 اگست 2020اٹل پینشن یوجنا کے سبسکرائیبر کی تعداد 2.4 کروڑ کے پار کر گئی تھی۔ جانکاری کے مطابق سالانہ بنیاد پر اس سال اکتوبر کے آخر میں 34.51 فیصد بڑھ کر 34.51 کروڑ پہنچ گئی جو ایک سال پہلے اکتوبر 2019 میں 1.82 کروڑ تھی۔ اٹل پینشن یوجنا کے فائدے: Atal Pension Yojana کے تحت صرف جیتے جی ہی نہیں بلکہ موت کے بعد بھی کنبے کو مدد ملتی رہتی ہے۔ اگر سرمایہ کاری کی رقم کی بات کریں تو آپ صرف 42 روپئے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔حالانکہ اس کیلئے شیئر ہولڈر (Shareholder) کی عمر 18 سال ہونی ضروری ہے۔ اس عمر میں اگر آپ فی ماہ 42 روپئے کی سرمایہ کاری کرتے ہیں تو 60 سال کی عمر میں ایک ہزار روہئے فی ماہ ملے گا۔ وہیں 210 روپئے کے کنٹریبیوشن پرپ کو فی ماہ پانچ ہزار روپئے ملیں گے۔ اس کیلئے عمر کا اٹھارہ سال ہونا ضروری ہے۔ موت کے بعد بھی ملتا ہے اسکیم کا فائدہ: اگر 60 سال سے پہلے ہی یوجنا سے جڑے کسی شخص کی موت ہو جاتی ہے تو پھر اس کی بیوی اس یوجنا میں پیسے جمع کرنا جاری رکھ سکتی ہے اور 60 سال کے بعد ہر ماہ پینشن پا سکتی ہے۔ دوسرا متبادلیہ ہے کہ اس شخص کی بیوی اپنے شوہر کی موت کے بعد ایک مشت رقم کا دعوی کر سکتی ہے۔ اگر طیوی کی بھی موت ہو جاتی ہے تو ایک مشت رقم ان کے نامنی کو دے دی جاتی ہے۔ پنشن ریگولیٹری پینشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (PFRDA)کے مطابق ، اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال میں اب تک سب سے زیادہ اے پی وائی اکاؤنٹ کو سرکاری شعبے کے زمرے کے تحت کھولا ہے جبکہ نجی شعبے میں ایکسس بینک ، آر آر بی میں آریاورٹ بینک (Aryavart Bank) اور ادائیگی بینکوں میں ایئر ٹیل پیمنٹ بینک نے سب سے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری