11:50 am
یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی ہے اور  پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیورز پٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق ملک میں جاری ڈرائیوروں کی 
کمی کی وجہ سے پیٹرول کے بحران کو دیکھتے ہوئے برطانوی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پیر سے فوج پیٹرول کی ترسیل شروع کردے گی ۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے تاکہ ملک میں جاری ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے پیٹرول کی قلت میں حکومت کو عارضی طور مدد فراہم کی جائے۔واضح رہے کہ برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے سبب پیٹرول پمپس پر ایندھن کی رسائی کا عمل متاثر ہوگیا تھا جس کی وجہ پیٹرول کی شدید قلت ہوگئی تھی اورعوام کئی روزسےشدیدپریشانی کاشکار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا