06:34 pm
پٹرول بحران ،فوج کومیدان میں اتارنے کی تیاریاں ۔۔کتنے فوجی تعینات کیے جائیں گے ،بڑی خبرآگئی

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ میں جاری پٹرول کی عدم دستیابی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے پیر سے برطانوی فوج مدد کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں تقریباً دو سو فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا، جن میں ایک سو فوجی ٹرک ڈرائیور کے فرائض انجام دیں گے۔ برطانیہ میں پچھلے کئی دنوں سے پٹرول سپلائی کی قلت کے باعث ملک بھر کے پٹرول پمپس پر عوام کی لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بریگزٹ کے بعد ایسے لگ بھگ ایک لاکھ ٹرک ڈرائیور برطانیہ چھوڑ چکے ہیں، جو پٹرول سپلائی کی
سہولت کو ممکن بناتے تھے۔ لندن حکومت کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد پٹرول کا ذخیرہ بھی کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے بحران کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے برطانوی حکومت نے پیٹرول کے بحران پر قابو پانے کیلئے آرمی سے مدد لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس حوالے سے فوج سے ڈرائیورز مانگ لئے گئے تھے تاکہ پیٹرول کی عدم دستیابی سے متعلق جو مسائل ہیں ان کو کنٹرول کیا جاسکے ۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی