06:52 pm
جرمنی کے نیورمبرگ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

برلن (نیوز ڈیسک )جرمنی کے نیورمبرگ ساؤتھ اسپتال نے عمر شریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسپتال کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد نیورمبرگ بلدیہ نے بھی سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے اور عمر شریف کی میت کی پاکستان روانگی کے لیے کلیئرنس پیر کو ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ہفتہ اور اتوار کو سرکاری
چھٹی کی وجہ سے بلدیہ سے سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو سکتا، جرمن قوانین کے مطابق سرکاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے تک میت منتقل نہیں کی جا سکتی لہٰذا پیر کو بلدیاتی دفاتر کھلنے کے بعد سرٹیفکیٹ کا اجرا ہوسکے گا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ عمر شریف کی میت پاکستان لانے کیلئےکمرشل پرواز یا پھر ائیر ایمبولنس استعمال ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

دو بڑے اسلامی ملکوں میں جنگ کا خطرہ۔۔حالات انتہائی کشید ہ۔سرحدکے قریب میزائلوں کی بارش،بھاری توپ خانوں کا استعمال

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے جاری ،بڑی شرط بھی ختم کر دی گئی

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

افسوسناک خبر،سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر خود کو گولی مار دی

پاکستان پر انگلیں نہ اٹھائیں ۔۔افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔۔ امریکی سینیٹر اپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے،اہم انکشافات

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے

 پڑوسی ملک کےکتنے شہریوں کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈز نکل آئے انتہائی خوفناک خبر