07:31 pm
 ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ  ۔۔ 4 افراد جاں بحق

دبئی(مانیٹر نگ ڈیسک)یو اے ای سے افسوسناک خبر۔ ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ، 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران ٹیکنیکل خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں اس میں موجود چاروں افراد
جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت پائلٹ ٹرینر خمیس سعید الہولی، لیفٹیننٹ پائلٹ ناصر محمد الراشدی، ڈاکٹر شاہد فاروق غلام اور نرس جوئیل کیوئی سکارا کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کی جانب سے حادثے کی وجہ اور مقام سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پٹرول بحران ،فوج کومیدان میں اتارنے کی تیاریاں ۔۔کتنے فوجی تعینات کیے جائیں گے ،بڑی خبرآگئی

دو بڑے اسلامی ملکوں میں جنگ کا خطرہ۔۔حالات انتہائی کشید ہ۔سرحدکے قریب میزائلوں کی بارش،بھاری توپ خانوں کا استعمال

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے جاری ،بڑی شرط بھی ختم کر دی گئی

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

افسوسناک خبر،سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر خود کو گولی مار دی

پاکستان پر انگلیں نہ اٹھائیں ۔۔افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔۔ امریکی سینیٹر اپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے،اہم انکشافات

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے