10:38 am
سابق صدر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

تبلیسی (مانیٹرنگ ڈیسک) جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی کو وطن واپس پہنچنے پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، جارجیا کے وزیراعظم ایراکلی غریباشولی نے سابق صدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق صدر کو جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ پہنچنے سے قبل ہی ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 
جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انھیں حراست میں لے لیا۔ادھر سابق صدر کی جماعت کے ترجمان نے بتایا کہ میخائل ساکاآشویلی ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے یوکرائن سے وطن پہنچے تھے اور اسے قبل سابق صدر نے فیس بک پر عوام کو اپنی جماعت یونائیٹڈ نیشنل موومنٹ کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اپنے دور اقتدار میں 2004 سے 2013 کے دوران عہدے کے غلط استعمال سمیت کرپشن کے الزامات تھے تاہم سابق صدر ان الزامات کی تردید کرتے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف