07:34 pm
سنکیانگ کا آئندہ 5 برسوں کے دوران شاہراہوں کی تعمیر کے لئے اربوں مختص کر نے کا منصوبہ

ارمچی (نیوز ڈیسک) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے نے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت 2021 تا 2025 کے دوران سڑکوں کی تعمیر میں 400 ارب یوآن (تقریبا62 ارب امریکی ڈالرز) کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔اس خطے کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے منصوبے کے مطابق ہائی وے نیٹ ورک کی کل لمبائی، جو کہ 2020 کے اختتام تک 2لاکھ 9ہزار200 کلومیٹر تھی ، 2025 تک 2لاکھ 20ہزار کلومیٹر تک پہنچنے کی توقع ہے۔سال2025 تک ، شمال میں ایکسپریس وے جنگار طاس
اور جنوب میں تریم طاس کا احاطہ کرے گی ، محکمہ کے نائب سربراہ گیو شینگ نے کہا ہے کہ ایکسپریس ویز کے ذریعے تمام کا نٹیز اور بڑے سیاحتی مقامات بھی قابل رسائی بن جائیں گے۔چین کے شمال مغرب میں واقع سنکیانگ 16کروڑ60لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے۔سنکیانگ کے ٹرانسپورٹ شعبے نے فنڈز ، ٹیکنالوجی اور پالیسیوں کی صورت میں ریاستی تعاون سے مستحکم ترقی دیکھی ہے۔سال 2020 کے آخر تک اس کی دیہی علاقوں میں سڑکوں کی لمبائی 1 لاکھ 74 ہزار400 کلومیٹر تھی۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

دو بڑے اسلامی ملکوں میں جنگ کا خطرہ۔۔حالات انتہائی کشید ہ۔سرحدکے قریب میزائلوں کی بارش،بھاری توپ خانوں کا استعمال

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے جاری ،بڑی شرط بھی ختم کر دی گئی

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

افسوسناک خبر،سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر خود کو گولی مار دی

پاکستان پر انگلیں نہ اٹھائیں ۔۔افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔۔ امریکی سینیٹر اپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے،اہم انکشافات

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے

 پڑوسی ملک کےکتنے شہریوں کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈز نکل آئے انتہائی خوفناک خبر