08:03 pm
سمندری طوفانـــ’شاہین ‘  60  کلو میڑ دور ی پر ہے، شمالی اور مشرقی علاقے آج متاثر ہوسکتے ہیں۔۔۔الرٹ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سمندری طوفان ’شاہین‘ عمان کے ساحل سے 60 کلو میٹر دوری پر ہے، مسقط سمیت عمان کے شمالی اور مشرقی علاقے آج شام کے وقت زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔عمانی محکمہ موسمیات کے مطابق مسقط اور اطراف میں 50 سے 110 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ۔عمانی سی اے اے کا کہنا ہے کہ طوفان 116 کلو میٹر فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ
عمان کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے۔عمانی میڈیا کا کہنا ہے کہ طوفان کے زیر اثر مسقط اور نزدیکی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ طوفان الباطینہ کے ساحلی علاقوں سے شام 5 سے 8 بجے کے درمیان گزرے گا۔دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا کیٹگری ایک کا سمندری طوفان شاہین آج عمان کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث مسقط ایئرپورٹ پر آنے جانے والی پروازوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں جبکہ مسقط ایئرپورٹ پر پروازوں کے اوقات میں تبدیلی آج شام سے تاحکم ثانی کی گئی ہے۔علاوہ ازیں عمانی حکام نے مسقط اور شمالی ساحلی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی ہے۔عمانی قومی کمیٹی برائے ایمرجنسی مینجمنٹ نے عمان کے درالحکومت مسقط سے بھی لوگوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے، تیل برآمد کرنے والے پچاس لاکھ لوگ مسقط کے آس پاس رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

پٹرول بحران ،فوج کومیدان میں اتارنے کی تیاریاں ۔۔کتنے فوجی تعینات کیے جائیں گے ،بڑی خبرآگئی

دو بڑے اسلامی ملکوں میں جنگ کا خطرہ۔۔حالات انتہائی کشید ہ۔سرحدکے قریب میزائلوں کی بارش،بھاری توپ خانوں کا استعمال

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے جاری ،بڑی شرط بھی ختم کر دی گئی

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

افسوسناک خبر،سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر خود کو گولی مار دی

پاکستان پر انگلیں نہ اٹھائیں ۔۔افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔۔ امریکی سینیٹر اپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے،اہم انکشافات

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے