08:08 pm
طب کے ‘نوبیل انعام’ کا حقدار کون ہوگا؟ ماہرین کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین صحت اور سائنسدانوں کی جانب سے چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ ممکنہ طور پر سال 2021 کا ’میڈیسن‘ (طب) کا نوبیل انعام کسے دیا جائے گا؟غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز آئندہ ہفتے طب کے نوبیل انعام جیتنے والوں کا اعلان کرے گی، اکتوبر کے پہلے ہفتےمیں ایوارڈز کے کامیاب افراد کے اعلانات
کرتی ہے اور جیتنے والوں کو ہر سال دسمبر میں ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔کئی ماہرین صحت اور سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس سال نوبیل انعام کرونا ویکسین بنانے والے افراد کو دیا جائے گا، تاہم بعض نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے نقطہ اٹھایا کہ ابھی وبا ختم نہیں ہوئی اور ویکسین کی افادیت پر بھی دنیا متفق نہیں، اس لیے اس بار ویکسین بنانے والوں کا انعام نہیں دیا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جوماہرین مانتے ہیں کہ کرونا ویکسین بنانے والوں کو جلدی میں نوبیل انعام نہیں دیا جا سکتا وہ بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں اس سال نہیں تو آنے والے سالوں میں کرونا سے تحفظ کی ویکسین بنانے والوں کو نوبیل پرائز دیا جائے گا جبکہ کئی ماہرین کے نزدیک ممکنہ طور پر نوبیل پرائز کمیٹی ’ایم این آر اے‘ ویکسین فارمولہ بنانے والے سائنسدانوں کوانعام دے سکتی ہے۔’ایم این آر اے‘ ویکسین فارمولے کو پہلی بار 1961 میں دریافت کیا گیا تھا اور اس سے کئی طرح کی ویکسینز بنا کر مختلف بیماریوں اور وباؤں کا علاج کیا جاتا رہا ہے اور اب اسی فارمولے کے تحت فائزر اور موڈرینا نے بھی ویکیسنز بنائی ہیں۔فائزر کی ’ایم این آر اے‘ کے فارمولے پر بنائی گئی ویکسین کو محض دو ماہ کے اندر استعمال کرنے کی اجازت حاصل ہوئی اور اب ان کی ویکسین کو اضافی ڈوز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ماہرین کا ماننا ہیں کہ اگرچہ کرونا سے تحفظ کی ویکسین نے تاحال وبا کو ختم کرنے میں مدد نہیں دی لیکن اس سے کئی امیر ممالک میں حالات معمول پر آچکے ہیں اور جہاں ویکسینیشن کا عمل تیز ہے، وہاں معمولات زندگی بحال ہوتی جا رہی ہے۔گزشتہ برس طب کا نوبیل انعام برطانیہ کے سائنسدان مائیکل ہوٹن اور امریکا کے ہاروی آلٹر اور چارلز رائس کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا تھا، تینوں سائنسدانوں کو ‘ہیپاٹائٹس سی’ کا مرض دریافت کرنے پر انعام دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

پٹرول بحران ،فوج کومیدان میں اتارنے کی تیاریاں ۔۔کتنے فوجی تعینات کیے جائیں گے ،بڑی خبرآگئی

دو بڑے اسلامی ملکوں میں جنگ کا خطرہ۔۔حالات انتہائی کشید ہ۔سرحدکے قریب میزائلوں کی بارش،بھاری توپ خانوں کا استعمال

یہ وقت بھی آنا تھا۔۔ ؟پٹرول کی تقسیم کا کام بھی فوج کے حوالے ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے جاری ،بڑی شرط بھی ختم کر دی گئی

18سے40سال کی عمر تک کے ہر شخص کو5ہزار روپے ماہانہ  پنشن ملے گی۔۔؟ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

افسوسناک خبر،سابق ڈپٹی اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر خود کو گولی مار دی

پاکستان پر انگلیں نہ اٹھائیں ۔۔افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہے ۔۔ امریکی سینیٹر اپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے،اہم انکشافات

پاکستان پرانگلیاں نہ اٹھائی جائیں،افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا جائے ، امریکی سینیٹراپنے ہی اراکین پر پھٹ پڑے