10:50 am
سمندری طوفان شاہیں ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، سیلابی صورتحال اور ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)سمندری طوفان شاہین کے ٹکرانے سے  عمان اور ایران میں مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیراثر عمان کے حصوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے
جبکہ ہواؤں کی رفتار 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق عمان میں سیلابی صورتحال ہے اور پہاڑی تودہ گرنے سے3 اموات ہوئیں۔عمان کے علاوہ ایرانی ساحلی پٹی پر بھی طوفان کے اثرات جاری ہیں اور چاہ بہار بندرگاہ پر طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عمان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان شاہین شدت کم ہونے کے بعد ٹروپیکل اسٹورم میں تبدیل ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا