10:54 am
ایک اورمسافر طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا ہرطرف چیخ و پکار، سوار تمام مسافر ہلاک

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شمالی علاقے میلان میں چھوٹا طیارہ خالی عمارت سے ٹکراگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے عمارت سے ٹکرانے کے نتیجے میں گلی میں کھڑی کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جبکہ حادثے کے باعث طیارے میں
سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق چھوٹا نجی طیارہ اٹلی کے علاقے میلان کے مضافات میں حادثے کا شکار ہوا۔پولیس کا کہنا طیارے کے عمارت سے ٹکرانے پر علاقے میں دھماکے کی آواز سنی گئی،حادثے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔اس کے علاوہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارے کے عمارت سے ٹکرانے کے بعد گلی میں کھڑی کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی لیکن مزید کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 