06:45 pm
طوفان شاہین کی عمان اور ایران میں تباہی، کتنے پاکستانی جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمان/تہران (ویب ڈیسک) سمندری طوفان شاہین عمان اور ایران کے ساحل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں دو پاکستانی مزدور بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں آنے والے سمندری طوفان شاہین سے ساحلی علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 2 پاکستانی سمیت 3 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔تیز ہواؤں اور موسم کی خرابی کے باعث پروازیں معطل کردی گئیں جب کہ مرکزی شاہراہیں زیر آب آنے
سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ عمان میں حفاظتی تدابیر کے تحت 2 روز کی عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ادھر سمندری طوفان شاہین نے ایران کی بندرگاہ چاہ بہار کو بھی نقصان پہنچایا۔ایران میں طوفان کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 6 افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ بجلی اور مواصلات کا نظام معطل ہوگیا۔طوفان شاہین کی 120 سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں نے دونوں ممالک میں انفرااسڑیکچر کو بھی نققصان پہنچایا۔سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کو دیکھتے ہوئے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے بھی حفاظتی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ دونوں ممالک نے ساحلی علاقوں کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی