08:55 pm
سمندر ی طوفان ــ’شاہین‘ کا خطرہ۔۔۔۔اہم اسلامی برادر ملک کو انتباہ جاری!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سمندری طوفان ‘شاہین’ کے عمان سے ٹکرانے کے بعد سعودی عرب میں بھی انتباہ جاری ہوگیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان سے مملکت کو براہ راست کوئی خطرہ نہیں لیکن اس کے اثرات مرتب ہوں گے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شاہین کے سبب سعودی عرب میں پیر سے جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں
جبکہ طوفانی ہواؤں کا بھی امکان ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض، مشرقی صوبے عسیر اور نجران شہر سمیت دیگر ریجنوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوسکتی ہے۔ ملک بھر میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہورہا ہے جو 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔سعودی محکمہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ موجودہ موسمی صورت حال کی وجہ سے مکہ، ال جمن، ال کامل، کھولائس، الیتھ اور قنفند شہر میں گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں، شہری احتیاط برتیں۔خیال رہے کہ سمندری طوفان گزشتہ روز عمان سے ٹکرایا جس کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، ساحلی علاقوں کی سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ مختلف حادثات کے نتیجے میں اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی