10:28 am
چند گھنٹے فیس بک بند ہونے پر مارک زکربرگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث کمپنی کے مالک مارک زکر برگ کو لگ بھگ ساڑھے چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ جاری کرنے والے فوربز میگزین کے مطابق فیس بک کے شریک بانی مارک زکر برگ کو پیر کے روز فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ بند ہونے کے باعث اب تک 
چھ ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے اور وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک درجہ نیچے چلے گئے ہیں۔حالیہ نقصان کے باعث مارک زکر برگ کے اثاثوں کی مالیت 116 ارب 30 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے اور وہ دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص سے ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔دوسری جانب فیس بک کمپنی کو بھی شیئرز مارکیٹ میں بڑے نقصان کا سامنا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں اب تک فیس بک کے شیئرز کی ویلیو5.41 فیصد تک کم ہوچکی ہے۔ بریک ڈاؤن کے بعد سے فیس بک کے ایک شیئر کی قیمت میں 18.67 ڈالر کی کمی آئی ہے اور یہ 324.45 ڈالر کا رہ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران