11:42 pm
کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو کتنے لاکھ روپے ملیں گے۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی حکومت کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو مالی معاوضہ ادا کرے گی۔بھارتی اخبارکے مطابق بھارتی حکومت کورونا کے باعث مرنے والوں کے لواحقین کو 50 ہزار بھارتی روپے (ایک لاکھ14 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرےگی۔رپورٹ کے مطابق 2 وکلا کی جانب سے کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کو معاوضےکی ادائیگی کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی جس میں لواحقین کو 4 لاکھ بھارتی روپے فراہم کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔تاہم مودی سرکار کی
جانب سے دائردرخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ اتنی رقم سے خزانے پر بھاری بوجھ پڑے گا اس لیے معاوضے کی رقم کم کی جائے۔بھارتی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے 50 ہزار بھارتی روپےکی تجویزقبول کرلی ہے جس کے تحت یہ رقم مرکزی اور ریاستی حکومت کی مختلف اسکیموں کے تحت لواحقین کو فراہم کی جائے گی۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 4 لاکھ 47 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تعداد 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔