07:13 pm
پورا مسافر جہاز خالی ۔۔طیارے میں مسافر کے ساتھ پیش آنے والا واقع حیران کن واقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وبائی مرض کورونا کے دور میں بہت سے مسافروں کی خواہش ہوتی ہے کہ دورانِ سفر ان کے ساتھ والی سیٹ خالی ہو، لیکن اگر حقیقت میں ایسا ہوجائے تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔ ٹویٹر صارف الیکس سوانیوک کا شمار اُن خوش قسمت مسافروں میں جس نے ابوظبی سے سنگاپور جانے والی بین الاقوامی پرواز میں اکیلے سفر کیا۔اس بات کا انکشاف الیکس نے اپنے
سوشل میڈیا پیغام میں کیا جو ٹوئٹر پر وائرل ہوگیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ سنگاپور کی فلائٹ میں، میں نے تنہا سفر کیا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دورانِ پرواز تمام تر اعلانات ان کا نام لے کر کیے جاتے رہے۔سنگاپورمیں کاروبارکرنے والے ناروے کے شہری ایلکس سوانیویک نے اپنی زندگی کے اس حیرت انگیز تجربے کو 100 فیصد سچ اور 120 فیصد حقیقت پر مبنی قرار دیا۔مسافر نے طیارے میں تنہا سفر کرنے کی ایک ویڈیو بھی اپنے ٹوئٹ میں منسلک کی۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا