08:49 pm
سعودی عرب جانے کے خواہشمندپاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر

ریاض (نیوز ڈیسک )سعودی حکومت کیجانب سے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری، مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ اور دیگر انتظامی امور پر تعینات افراد براہ راست سعودی عرب جا سکیں گے، پبلک ایجوکیشن اور سکولز کے مردوخواتین اساتذہ بھی براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے، ٹیکنیکل اور
ووکیشنل اداروں سے وابستہ لوگ بھی سعودی عرب جا سکیں گے جبکہ اسکالرشپ پر طلبا کو بھی براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت ہو گی۔ مخصوص کیٹگری کے حامل افراد کو مملکت میں داخلے پر رولز کے مطابق قرنطینہ کرنا ہو گا، سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی ایک یا دو ڈوز لگوانے والے مسافر کو قرنطینہ کی شرط سے استثنیٰ ہو گا۔ نئے رولز کے حوالے سے سعودی حکام نے ملکی و غیر ملکی ائیر لائنز کو آگاہ کردیا، مخصوص کیٹگری کے علاوہ پاکستانیوں کو براہ راست سعودیہ داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔