09:21 pm
بھارت کا مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت کا مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں قیام پاکستان کے وقت پاکستان چھوڑ کر جانے والے ہندوں اور سکھوں کی پراپرٹی کی مالیت کا جائزہ لیا گیا ۔آڈٹ حکام کے مطابق 1947 سے مرکزی بنک آف انڈیا نے پاکستان کو یہ رقم ادا نہیں کی جبکہ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک نے کہا کہ 1947 سے اس رقم کا تنازع چل رہا ہے جو حل نہیں ہوا۔اس موقع پر
رانا تنویر نے کہا کہ اسٹیٹ بنک کا اپنا یہ حال ہے تو ریگولیٹر کی ذمہ داری کون ادا کرے گا۔چیئر مین کمیٹی نے کہا کہ اسٹیٹ بنک حکام کیا کر رہے؟ حکومتی سطح پر اقدامات کیوں نہیں ہوئے؟ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک نے بتایا کہ یہ رقم کم تھی جو بڑھ کر 456 ملین روپے تک پہنچ چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں