04:33 pm
بریکنگ نیوز! انٹرنیشنل پرواز میں بم کی اطلاع مسافر طیار ے کی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافروں میں شدید خوف و ہراس

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بم کے خطرے کی وجہ سے کویت سے اڑان بھرنے والی کمرشل پرواز نے ترکی کے ترابزن ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ، مسافروںکو طیارے سے اتار کر بم ڈسپوزل ٹیم نے تلاشی کا عمل شروع کردیا۔ کویت ٹائمز کے مطابق دھمکی اس وقت موصول ہوئی جب مسافر طیارہ جے 9313فضاءمیں تھاجس کے بعد ایئرپورٹ پر ضروری حفاظتی اقدامات کیے گئے ، فائربریگیڈ
اور ایمبولینسز پر ایئر پورٹ پر تیار ہیں۔یادرہے کہ اس سے قبل جزیرہ ایئرویز نے اپنے ایک بیان میں کہاتھا کہ انہیں سنگین سیکیورٹی صورتحال کے اشارے ملے ہیں تاہم اس کاجائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ قابل بھروسہ نہیں۔اس کے باوجود خبردار کرنے کے لیے جزیرہ حکام نے کویتی اتھارٹیز کے ساتھ رابطہ کیا اور کہاہے کہ عملے اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کےلئے احتیاطاًسیکیورٹی مزید سخت کرنی چاہیے ، جزیرہ کی سیکیورٹی ٹیم صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہے جبکہ ایئرلائن نے اس دوران ہونیوالی تاخیر پر مسافروں سے معذرت بھی کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی