10:55 am
 دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم نے اپنی اہلیہ سابقہ شہزادی حیااور ان کے وکیل کیخلاف ایسا کام کر ڈالا کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد المکتوم کی سابق اہلیہ شہزادی حیاءملک سے فرار ہو کر برطانیہ چلی گئیں اور وہاں روپوشی کی زندگی گزارتے ہوئے عدالت کے ذریعے شیخ محمد سے طلاق لے لی۔ اب ان سابق میاں بیوی کے درمیان بچوں کی حوالگی کے متعلق قانونی جنگ جاری ہے۔ اس دوران ایک برطانوی عدالت میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شیخ محمد نے اپنی
سابق بیوی حیا، جو اردن کی شہزادی ہیں، اور ان کے وکیل کے فون ہیک کروائے تھے۔ہیکنگ کی یہ کارروائی ثابت ہونے پر برطانوی عدالت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ شیخ محمد نے شہزادی حیا اور ان کے وکلا بیرونیس فیونا شیکلٹن اور نک مینرز کے فون ہیک کروا کے برطانوی نظام انصاف میں مداخلت کی ہے۔ اس معاملے پر شہزادی حیا نے کہا ہے کہ ”میرے اور میرے وکلاءکے فون ہیکنگ کروائے جانے کے انکشاف نے مجھے خوف میں مبتلا کر دیا ہے اور مجھے اپنے ’آسان شکار‘ ہونے کا احساس رہنے لگا ہے۔ دوسری طرف شیخ محمد کی طرف سے ہیکنگ کی اس واردات سے لاعلمی کااظہار کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میںبتایا گیا ہے ہیکنگ کی اس کارروائی میں اسرائیلی کمپنی دی این ایس او گروپ کا بنایا گیا ایک سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا