11:06 am
ڈاکٹروں کی ایک غلطی نےجوان لڑکی کی زندگی برباد کر ڈالی  رپورٹس میں ایڈز کی غلط تشخیص کے بعد لڑکی کیساتھ کیا ہوا؟ جان کر ہر کوئی افسوس کرے گا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ڈاکٹروں کی ایک غلطی نے لڑکی کی زندگی ہی برباد کر ڈالی۔ دی سن کے مطابق الزبتھ ہوپ نامی اس لڑکی نے بتایا ہے کہ 6سال قبل ڈاکٹروں نے غلطی سے اس میں ایچ آئی وی کی تشخیص کر ڈالی۔ جب اس کے بوائے فرینڈ کو پتا چلا کہ وہ ایچ آئی وی جیسے موذی وائرس کی شکار ہو چکی ہے تو اس نے فوری طور پر اس سے تعلق ختم کر لیا۔
تاہم بعد ازاں ڈاکٹروں نے الزبتھ کو بتایا کہ اسے ایچ آئی وی لاحق نہیں ہوا بلکہ کسی اور خاتون کی ٹیسٹ رپورٹ غلطی سے اس کے نام سے جاری ہو گئی تھی۔الزبتھ نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ @elzbthhopeپر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں یہ واقعہ سناتے ہوئے بتایا ہے کہ جب تک ڈاکٹراپنی غلطی کا اعتراف کرتے اور مجھے اس ذہنی اذیت سے نجات دلاتے، یہ بات کافی پھیل گئی اور کوئی بھی مرد میرا پارٹنر بننے کو تیار نہیں ہوتا تھا۔ مجھے لوگوں کو یہ یقین دلانے میں کئی سال لگ گئے کہ مجھے ایچ آئی وی نہیں ہے۔ ڈاکٹروں کی اس غلطی کی وجہ سے مجھے جو ذہنی صدمہ لاحق ہوا، اسے میں آج تک بھگت رہی ہوں۔“

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی