12:36 pm
بحیرہ چین میں گھسنے والی امریکی جوہری آبدوز تباہ،کئی اہلکار زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جوہری ہتھیاروں سے لیس امریکی آبدوز جنوبی بحیرہ چین میں حادثے کا شکار ہو گئی۔امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آبدوز یو ایس ایس کنیٹکی کٹ جنوبی بحیرہ چین میں بین الاقوامی سمندری حدود میں کسی شے ٹکرائی تاہم آبدوز پر موجود عملے کے کسی بھی فرد کو شدید نوعیت کی چوٹیں نہیں لگیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے
کے باوجود آبدوز یو ایس ایس کنیٹکی کٹ بالکل ٹھیک اور آپریشنل ہے تاہم حکام کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آبدوز کس چیز سے ٹکرائی، کہاں ٹکرائی اور کتنے افراد زخمی ہوئے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی آبدوز میں 15 افراد سوار تھے جنہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں ہیں۔دوسری جانب امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ عملے کی جان و مالی کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔خیال رہے کہ جنوبی بحیرہ چین کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ متنازع اور اہم آبی راستوں میں ہوتا ہے کیونکہ چین اس پورے علاقے کو اپنا حصہ کہتا ہے جبکہ ملائیشیا، برونائی، ویتنام، فلپائن اور تائیوان بھی اس علاقے پر اپنا دعویٰ کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا