08:50 pm
روس اور امریکہ ایک بار پھر آمنے سامنے۔۔۔۔امریکہ کونساایسا کام کررہا ہےجسے روس نے پوری دنیا کے لئےخطرناک قراردیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے 200 سے زائد بائیولوجیکل مراکز دنیا کی سلامتی کے لیے خ ط ر ہ ہیں، یہ سرگرمیاں دنیا کے لیے خ ط ر ن ا ک ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے جاری حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے 200 سے زائد بائیولوجیکل مراکز کام کر رہے ہیں
جن کے بارے میں عالمی سطح پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔روس نے امریکا کی بائیولوجیکل سرگرمیوں کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کے بائیولوجیکل مراکز کی سرگرمیوں نے دنیا کی سلامتی کوخ ط ر ے میں ڈال دیا ہے۔روس کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے 200 سے زائد بائیولوجیکل مراکز کام کر رہے ہیں جن کے بارے میں عالمی سطح پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ ان مراکز کی سرگرمیاں ایسے اسلحوں پر پابندی کے عالمی کنونشن کے منافی ہیں۔روس کی جانب سے بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کی تیاری اور نگہداشت کے معاہدے کی پابندی اور ایسے ہتھیاروں کے استعمال کی نفی کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔امریکا نے یوکرین، افریقہ، جارجیا، آرمینیا، جنوبی کوریا، کولمبیا، انڈونیشیا اور سینیگال سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بائیولوجیکل تجربہ گاہیں قائم کر رکھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر