08:51 pm
خفیہ معلومات کو پلاسٹک میں لپیٹ کر ڈبل روٹی کے درمیان سینڈوچ کی شکل میں منتقل کیا ۔۔۔دشمنوں کو ریاستی خفیہ معلومات مہیا کرنے میاں بیوی رنگے ہ

خفیہ معلومات کو پلاسٹک میں لپیٹ کر ڈبل روٹی کے درمیان سینڈوچ کی شکل میں منتقل کیا ۔۔۔دشمنوں کو ریاستی خفیہ معلومات مہیا کرنے میاں بیوی رنگے ہ

08:51 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں جاسوس میاں بیوی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مذکورہ جوڑے پر الزام ہے کہ وہ سینڈوچ اور چیونگم کے پیکٹس میں قومی ایٹمی راز منتقل کررہے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی جوڑے کو مغربی ورجینیا کی ریاست میں جوہری جنگی جہازوں کے حوالے سے معلومات بیچنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف
نے اتوار کو اپنے بیان میں بتایا کہ امریکی بحریہ کے جوہری انجینیئر 42 سالہ جوناتھن ٹوئیبی اور ان کی 45 سالہ اہلیہ کو فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے اہلکاروں نے سنیچر کو حراست میں لیا اور ان کے خلاف درج کرائی گئی شکایت میں ان کے خلاف اٹامک انرجی ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا۔بیان کے مطابق یہ جوڑا تقریباً ایک سال سے جوہری سامان سے لیس جنگی جہازوں سے متعلق خفیہ معلومات ایک ایسے شخص کو فروخت کر رہا تھا جس کے بارے میں سمجھا جا رہا ہے کہ وہ ایک بیرونی طاقت کا نمائندہ تھا لیکن دراصل وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔درج کرائی گئی شکایت میں جوناتھن نے بیرونی حکومت کے ساتھ پہلے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے لکھا کہ میں آپ کی زبان کے خراب ترجمے پر معذرت خواہ ہوں۔براہ مہربانی یہ خط اپنی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کو بھجوا دیجیے، میرا خیال ہے کہ یہ معلومات آپ کی قوم کے لیے بڑی بہترین ثابت ہوگی، یہ کوئی چکما نہیں ہے۔بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ جوناتھن نے اپریل 2020 میں ایک پیکج بیرون ملک میل کیا جو خفیہ ڈیٹا اور ہدایات پر مشتمل تھا۔ایف بی آئی نے اس پیکج کو روک دیا اور پھر خفیہ ایجنٹ نے خود کو بیرون ملک حکومت کا نمائندہ ظاہر کیا تاکہ اس جوڑے کے ساتھ تعلقات استوار کرسکے۔ایجنٹ نے جوناتھن کو ایک ای میل بھیجی جس میں ڈیٹا پہنچانے کے لیے شکریے کے طور پر تحفے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم جوناتھن نے جواب میں کرپٹو کرنسی کی صورت میں معاوضے کا کہا۔ایجنٹ کے مطابق امریکی جوڑے نے ڈیٹا کے متعدد ایس ڈی کارڈ ایجنٹ کو منتقل کیے، پہلا ایس ڈی کارڈ کو پلاسٹک میں لپیٹ کر ڈبل روٹی کے درمیان سینڈوچ کی شکل میں منتقل کیا جبکہ دوسرے کارڈ کو چیونگم کے پیکٹ میں چھپایا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزکورہ جوڑے کو گزشتہ روز خفیہ ڈراپ آف لوکیشن پر ایک اور ایس ڈی کارڈ بھیجنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی