05:33 pm
بیوی کو سانپ سے ڈسوانے والا شوہر بھیانک انجام کے قریب ۔۔۔ تحقیقات میں ہوشربا انکشاف کے بعد جرم ثابت!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں خاتون کے پراسرار اور سفاکانہ ق ت ل میں اس کا شوہر ہی ملوث نکلا، تحقیقات میں ہوشربا انکشاف کے بعد جرم ثابت ہوگیا۔بھارتی ریاست کیرالا کی عدالت نے سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو جان سے مارنیوالے شوہر کو مجرم قرار دے دیا ہے، مجرم کے ساتھی نے بھانڈا پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا کی مقامی عدالت نے سانپ کے ذریعے خاتون کے کیس
کا فیصلہ سناتے ہوئے سورج ایس کمار کو مجرم قرار دے دیا تاہم سزا کا اعلان 13 اکتوبر کو کیا جائے گا جبکہ استغاثہ نے عدالت سے اپیل کی کہ ملزم کو سزائے موت دی جائے۔کیرالا کے ضلع کولام کے رہائشی لالچی شوہر نے سات مئی 2020 کو دولت ہتھیانے کی خاطر بیوی کو کوبرا سانپ سے ڈسوا کرہ ل ا ک کر دیا تھا اور لوگوں میں یہ مشہور کردیا کہ خاتون اتھرا کو سانپ نے کاٹ لیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئی تاہم پولیس نے شک کی بنیاد پر اس کے شوہر27 سالہ سورج ایس کمار کو گرفتار کرلیا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم کا مختلف سپیروں سے رابطہ تھا جس کا انہیں ملزم کے موبائل فون ریکارڈ سے پتہ چلا جبکہ ملزم نے بیوی کو قتل کرنے سے پہلے انٹرنیٹ پر سانپوں کی کئی ویڈیوز بھی دیکھ رکھی تھیں۔ پولیس نے ایک سپیرے کو بھی گرفتار کرلیا تھا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون کا تعلق امیر گھرانے سے تھا جبکہ اس کا شوہر نجی بینک میں ملازم تھا جس کا ذریعہ آمدنی کچھ خاص نہیں تھا اور ان کا دو سال کا بیٹا بھی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دوسرا موقع تھا کہ متوفیہ اتھرا کو زہریلے سانپ نے کاٹ لیا تھا اس سے قبل بھی سانپ نے خاتون پر ح م ل ہ کیا تھا تاہم وہ بچ گئی تھی۔پولیس کے مطابق سورج اور اتھرا کی شادی میں بھاری بھرکم جہیز، 100 تولے سونا، ایک گاڑی اور 5 لاکھ روپے دیے گئے تھے جس پر شوہر کو ڈر تھا کہ طلاق کی صورت میں اس کی بیوی سب کچھ ساتھ لے جائے گی جس کے باعث اس نے بیوی کی جان لے لی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر