10:18 am
وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی نیا وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کے وزیراعظم کشیدا نے پارلیمنٹ (ڈائیٹ)  تحلیل کردی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں قبل از وقت انتخابات رواں ماہ کے اختتام پر ہونے جارہے ہیں اور اس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کی ۔
جبکہ جاپان کی برسرِ اقتدار جماعت نے یوشی ہیڈے سوگا کو شنزو آبے کے بعد اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ وہ تقریباً یقینی طور پر ملک کے اگلے وزیرِ اعظم بن جائیں گے۔گذشتہ ماہ شنزو آبے نے خراب صحت کی بنیاد پر اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔71 سالہ سوگا حالیہ انتظامیہ میں کابینہ کے چیف سیکرٹری کے عہدے پر تعینات ہیں اور کافی امکانات ہیں کہ وہ جیت جائیں گے۔وہ شنزو آبے کے بہت قریبی ساتھی ہیں اور امکان ہے کہ وہ ان کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 